تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوا" کے متعقلہ نتائج

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوا کے معانیدیکھیے

مُوا

mu.aaमुआ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

مُوا کے اردو معانی

صفت

  • مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا
  • (عو) نگوڑا، خانہ خراب، کم بخت، بدنصیب، ناشاد، نامراد (عورتیں بحالت ناراضگی، تنفر یا ناز سے یہ لفظ کہتی ہیں)

شعر

English meaning of mu.aa

Adjective

मुआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरा हुआ, बेजान
  • निगोड़ा, क्षुद्र, (वस्तु व व्यक्ति के लिए स्त्रियों द्वारा प्रयुक्त )

مُوا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words